مواد پر جائیں
نور الولایہ نور الولایہ

ہمارے بارے میں

نورالولایہ ایک دینی ادارہ ہے جو قرآن، حدیث، فقہ، سیرت، اخلاق اور علوم ولایت کی تعلیم، جدید اور آسان انداز میں پیش کرتا ہے۔

ہمارا مشن

ہمارا مشن یہ ہے کہ ہم مستند اسلامی تعلیمات کو بامقصد، آسان اور جدید انداز میں دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں، تاکہ ہر فرد علم دین کی روشنی میں اپنی زندگی سنوار سکے۔

ہمارا وژن

ہمارا وژن ایک ایسی علمی اور روحانی کمیونٹی قائم کرنا ہے جہاں محبت اہل بیت، قرآنی بصیرت اور اخلاقی تربیت کے ذریعے معاشرے میں خیر و ہدایت کو فروغ دیا جا سکے۔

ادارے کا پس منظر

نورالولایہ کی بنیاد خالص دینی تعلیم اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے رکھی گئی۔ اپنے قیام سے آج تک ادارہ ایک مستند اور محقق ادارے کی حیثیت سے کام کر رہا ہے۔